(سورۃ الاحزاب – آیت 56)
بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود اور سلام بھیجا کرو۔